Dua for Victory and Success فتح و کامرانی کیلئے دعا

ہر جائز مقصد میں کامیابی کیلئے دُعا

حَسْبِیْ اللّٰہُ لَااِلہُ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَ کَّلْتُ وَھُوَرَبُّ الْعَرشِ الْعَظِیْمَo

صبح کی نماز کے بعد سو مرتبہ اول وآخر درود شریف سورۂ توبہ کی آیا ت کا ورد کریں۔ان شاء اللہ ہر جائز مقصد میں کامیابی حاصل ہوگی۔


...

دُعا