Dua for Peace of Heart دل کے سکون کیلئے دُعا

پریشان دل کو سکون پہنچانے کیلئے بہترین دُعا

جب کسی مسئلہ میں اطمینان نہ ہو رہا ہواور دل کا سکون چاہتا ہوتو یہ دُعا کرے:

رَبِّ اشْرحْ لِیْ صَدْرِیْoوَ یَسِّرْ لِٓیْ اَمْرِیْo

ترجمہ: "اے میرے پر وردگار ! میرا سینا کھول دیجئے ، اور میرے کام آسان کر دیجئے۔"


...

دُعا نمبر 1

وَاحْلُلْ عُقْدَۃً مِّنْ لِّسَانِیْ o یَفْقَھُوْا قَوْلِیْo

ترجمہ:’’ اور میرے زبان سے گرہ کھول دیجئے تا کہ یہ لوگ میری بات سمجھ لیں ۔‘‘


...

دُعا نمبر 2

وَ مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلٰی دِیْنِکَ ط

ترجمہ:’’ اے دلوں کے پلٹنے والے میرے دل کو اپنے دین پر جمائے رکھ ۔‘‘


...

دُعا نمبر 3