Dua For Jummah جمعہ کی دُعائیں اور جمعہ کے دن کی اہمیت

جمعہ کی دُعا

رَبَّنَاتَقَبَّلْ مِنَّآ اِنَّکَ أَنْتَ اَلسَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ۔

جو شخص جمعہ کے دن 17 بار یہ دُعا پڑھ کر جو بھی دُعا کرے گا ان شاء اللہ پوری ہوگی۔


...

دُعا

جمعہ کے دن کی اہمیت

ابو ہر یرہ اور حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا:

اللہ تعالیٰ نے ہم سے پہلے لوگوں جمعہ سے دور رکھا ، تو یہودیوں کے لیے ہفتہ کادن ، اور عیسائیوں کیلئے اتوار کادن تھا، اللہ تعالیٰ ہمیں لایا تو اس نے ہمیں جمعہ کے روز کی ہدایت دی اور جمعہ اورپھر اس کے بعد ہفتہ اور اس کے بعد اتوار رکھا ، اور اسی طرح روز قیامت بھی وہ ہمارے پیچھے ہونگے، ہم دنیامیں آخری ہیں ، اور قیامت کے روز پہلے ہونگے ، جن کا سب مخلوق سے قبل فیصلہ ہوگا۔

صحیح مسلم حدیث۔