Hadith About Zakat on Cows گائے بھینسوں کی زکوۃ کے بارے میں حدیث

Hadith About Zakat on Cows 1. گائے بھینسوں پر زکوۃ کے بارے میں

Abdullah bin Mas'ud narrated that : the Prophet said: A Tabi or a Tabi'ah (is due) on thirty cows, and a Musinnah (is due) on every forty.

Book: Sunan At Tirmidhi, Chapter No. 8, Hadees No. 622

It was narrated from Abu 'Ubaida that his father said: The Messenger of Allah (ﷺ) wrote concerning Zakah on cattle, "When (the number of cattle) reaches thirty, a one year old, male or female, is due (as zakah), up to forty. When (the number) reaches forty, a two year old, male of female, is due (as zakah). If the number of cattle is great, then for every forty, a two year old cow is due (as zakah)."

Book: Musnad Ahmad, Hadees No. 3389

´عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تیس گائے میں ایک سال کا بچھوا، یا ایک سال کی بچھیا کی زکاۃ ہے اور چالیس گایوں میں دو سال کی بچھیا کی زکاۃ ہے (دانتی یعنی دو دانت والی)۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- عبدالسلام بن حرب نے اسی طرح یہ حدیث خصیف سے روایت کی ہے، اور عبدالسلام ثقہ ہیں حافظ ہیں، ۲- شریک نے بھی یہ حدیث بطریق: «خصيف عن أبي عبيدة عن أمه عن عبد الله» روایت کی ہے، ۳- اور ابوعبیدہ بن عبداللہ کا سماع اپنے والد عبداللہ سے نہیں ہے۔ ۴- اس باب میں معاذ بن جبل رضی الله عنہ سے بھی روایت ہے۔

Book: Sunan At Tirmidhi, Chapter No. 8, Hadees No. 622

سیدنا معاذبن جبل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے یمن کی طرف عامل بنا کر بھیجا اورمجھے حکم دیا کہ میں ہر بالغ ذمِّی سے ایک دینار یا اس کے برابر معافری کپڑا (بطورِ جزیہ) وصول کروں اور ہر چالیس گائیوں پر دو دانتا اور ہر تیس پر ایک سال کا بچھڑا یا بچھڑی بطورِ زکوۃ وصول کروں اور جن کھیتوں کو بارش کے پانی سے سیراب کیا جاتا ہے، ان کی پیدا وار کا دسواں حصہ اور جن کو ڈول یا رہٹ کے ذریعے سیراب کیا جاتا ہے، ان کی پیداوار کا بیسواں حصہ زکوۃ لوں۔

Book: Musnad Ahmad, Hadees No. 3386

سیدنا معاذ بن جبل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے اہلِ یمن سے زکوۃ وصول کرنے کے لیے بھیجا اور حکم دیا کہ ہر (۳۰) گائے پر ایک سالہ بچھڑا یا بچھڑی اور ہر (۴۰) پر دو دانتا وصول کروں،ان لوگوں نے میرے سامنے تجویز پیش کی کہ میں ہر چالیس کے حساب سے زکوۃ وصول کروں، ہارون راوی کہتے ہیں: یعنی چالیس اور پچاس کے درمیان اور ساٹھ اور ستر کے درمیان اور اسی اور نوے کے درمیان۔ لیکن میں نے ان کی تجویز تسلیم کرنے سے انکار کیا اور کہاکہ جب تک میں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے دریافت نہ کرلوں، از خود میں کوئی فیصلہ نہیں کروں گا۔ پس میں آیا اور ساری بات نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو بتلائی، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر (۳۰) پر ایک سالہ اور ہر (۴۰) پر دو دانتا، ہر (۶۰) پر ایک سالہ دو جانور، ہر (۷۰) پر ایک جانور دو دانتا اور ایک جانور ایک سالہ، ہر (۸۰) پر دو عدد دو دانتے،ہر (۹۰) پر تین عدد ایک سالہ، ہر (۱۰۰) پر ایک عدد دو دانتا اور دو عدد ایک سالہ، (۱۱۰)پر دو عدد دو دانتے اور ایک عدد ایک سالہ ، اور (۱۲۰) پر تین عدد دو دانتے یا چار عدد ایک سالہ جانور وصول کروں۔سیدنامعاذ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے یہ حکم بھی دیا کہ میں ان ہر دو نصابوں کی درمیان والی مقدار کی زکوۃ وصول نہ کروں۔ہارون کہتے ہیں: اس کا مطلب یہ ہے کہ جس مقدار پر ایک سالہ یا دو دانتا جانور واجب ہو، وہ وصول کر لوں اور درمیان والی مقدار جسے عربی میں وَقَص کہتے ہیں اس پر زکوۃ فرض نہیں ہے۔

Book: Musnad Ahmad, Hadees No. 3387

سیدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے گائے کی زکوۃ کے بارے میں یہ لکھوایا کہ جب وہ تیس ہو جائیں تو ان میں ایک سال کا بچھڑا یا بچھڑی فرض ہو گی اور جب ان کی تعداد چالیس ہو جائے تو ان میں دو دانتا جانور فرض ہو جائے گا، جب تعداد اس سے بھی بڑھ جائے تو ہر چالیس گائیوں میں ایک دو دانتا جانور ہو گا۔

Book: Musnad Ahmad, Hadees No. 3389

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْمُحَارِبِيُّ، وَأَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، قَالَا : حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " فِي ثَلَاثِينَ مِنَ الْبَقَرِ تَبِيعٌ أَوْ تَبِيعَةٌ وَفِي كُلِّ أَرْبَعِينَ مُسِنَّةٌ " . وَفِي الْبَاب عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ . قَالَ أَبُو عِيسَى : هَكَذَا رَوَاهُ عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ خُصَيْفٍ ، وَعَبْدُ السَّلَامِ ثِقَةٌ حَافِظٌ ، وَرَوَى شَرِيكٌ هَذَا الْحَدِيثَ ، عَنْ خُصَيْفٍ ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ ، عَنْ أُمِّهِ عَبْدِ اللَّهِ ، وَأَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ عَبْدِ اللَّهِ .

Book: Sunan At Tirmidhi, Chapter No. 8, Hadees No. 622

عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌قَالَ: بَعَثَنِیَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم إِلَی الْیَمَنِ وَأَمَرَنِیْ أَنْ آخُذَ مِنْ کُلِّ حَالِمٍ دِیْنَارًا أَوْ عِدْلَہُ مَعَافِرَ وَأَمَرَنِی أَنْ آخُذَ مِنْ کُلِّ أَرْبَعِیْنَ بَقَرَۃً مُسِنَّۃً وَمِنْ کُلِّ ثَلَاثَیْنِ بَقَرَۃً تَبِیْعًا حَوْلِیًّا، وَأَمَرَنِی فِیْمَا سَقَتِ السَّمَائُ الْعُشْرُ وَمَا سُقِیَ بِالدَّوَالِی نِصْفُ الْعُشْرِ۔ (مسند احمد: ۲۲۳۸۷)

Book: Musnad Ahmad, Hadees No. 3386

عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌قَالَ بَعَثَنِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أُصَدِّقُ أَہْلَ الْیَمَنِ وَأَمَرَنِی أَنْ آخُذَ مِنَ الْبَقَرِ مِنْ کُلِّ ثَلَاثِیْنَ تَبِیْعًا (قَالَ ہَارُوْنَ: وَالتَّبِیْعُ الْجَذَعُ أَوْ الْجَذَعَۃُ) وَمِنْ کُلِّ أَرْبَعِیْنَ مُسِنَّۃً، قَالَ: فَعَرَضُوْا عَلَیَّ أَنْ آخَذُ مِنَ الأَرْبَعِیْنَ، قَالَ ہَارُوْنَ: مَا بَیْن الأَرْبَعِیْنَ وَالْخَمْسِیْنَ وَمَا بَیْنَ السِّتِّیْنََ وَالسَّبْعِیْنَ وَمَا بَیْنَ الثَّمَانِیْنَ وَالتِّسْعِیْنَ، فَأَبَیْتُ ذَاکَ، وَقُلْتُ لَہُمْ: حَتّٰی أَسَأَلَ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنْ ذَالِکَ فَقَدِمْتُ، فَأَخْبَرْتُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَاَمَرَنِی أَنْ آخُذَ مِنْ کُلِّ ثَلَاثِیْنَ تَبِیْعًا، وَمِنْ کُلِّ أَرْبَعِیْنَ مُسِنَّۃً وَمِنَ السِّتِّیْنَ تَبِیْعَیْنِ، وَمِنْ السَّبْعِیْنَ مُسِنَّۃً وَتَبِیْعًا وَمِنَ الثَّمَانِیْنَ مُسِنَّتَیْنِ، وَمِنَ التِّسْعِیْنَ ثَلَاثَۃَ أَتْبَاعٍ، وَمِنَ الْمِائَۃِ مُسِنَّۃً وَتَبِبْعَیْنِ وَمِنَ الْعَشَرَۃِ وَالْمَائَۃِ مُسِنَّتَیْنِ وَتَبِیْعًا، وَمِنَ الْعِشْرِیْنَ وَمِائَۃٍ ثَلَاثَ مُسِنَّاتٍ أَوْ أَرْبَعَۃَ أَتْبَاعٍ قَالَ وَأَمَرَنِی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنْ لَاآخُذَ فِیْمَا بَیْنَ ذَالِکَ، وَقَالَ ہَارُوْنَ فِیْمَا بَیْنَ ذَالِکَ شَیْئًا إِلَّا أَنْ یَبْلُغَ مُسَنَّۃً أَوْ جَذَعًا، وَزَعَمَ أَنَّ الْأَوْقَاصَ لاَ فَرِیْضَۃَ فِیْہَا۔ (مسند احمد: ۲۲۴۳۴)

Book: Musnad Ahmad, Hadees No. 3387

عَنْ أَبِی عُبَیْدَۃَ عَنْ أَبِیْہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَتَبَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی صَدَقَۃِ الْبَقَرِ إِذَا بَلَغَ الْبَقَرُ ثَلَاثَیْنَ فِیْہَا تَبِیْعٌ مِنَ الْبَقَرِ جَذَعٌ أَوْ جَذَعَۃٌ حَتَّی تَبْلُغَ أَرْبَعْیِنَ فَإِذَا بَلَغَتْ أَرْبَعِیْنَ فَفِیْہَا بَقَرَۃٌ مُسِنَّۃٌ، فَإِذَا کَثُرَتْ فَفِی کُلِّ أَرْبَعِیْنَ مِنَ الْبَقَرِۃ بَقَرَۃٌ مُسِنَّۃٌ۔ (مسند احمد: ۳۹۰۵)

Book: Musnad Ahmad, Hadees No. 3389

While Zakat is an obligatory religious tax to help the deserving people and spend in the cause of Allah, you must learn about the Nisaband the way to calculate it. In addition to the popular standards of silver (Chandi) and gold (Sona), there are other measures to determine the applicability of Zakat.

How would you determine and pay Zakat if you don’t have silver or gold but keep cows and buffalos in a large number? Allah’s Last Apostle Hazrat Muhammad (peace and blessings be upon Him) has shed light on this matter. And there is a Hadith about Zakat on cows.

Zakat on Cows:

In Sunan At-Tirmidhi (one of the six books of Hadith), chapter 8, Hadees 622, the Holy Prophet (peace and blessings be upon Him) guided about Zakat on cows.

In the light of this Hadith Sharif, if a Muslim possesses 30 cows, he or she must give a one-year old calf as Zakat. And in case of 40 cows, a two-year old calf must be taken out as the religious tax.

Similarly, on further increase in the number of cows or buffalos one possesses, the Zakat levied on them goes on increases. Particularly, you need to spare a two-year old animal for every 40 cows. Here follows the further detail:

  • 60 heads of cattle – two animals (both 1-year old).
  • 70 heads of cattle – two animals (One 2-year old and one 1-year old).
  • 80 heads of cattle – two animals (both 2-year old).
  • 90 heads of cattle – three animals (all 1-year old).
  • 100 heads of cattle – three animals (One 2-year old and two 1-year old).
  • 110 heads of cattle – three animals (Two 2-year old and one 1-year old).
  • 120 heads of cattle – three animals (all 2-year old), or four animals (all 1-year old).

References:

  • Musnad Ahmad, Hadees No. 3386
  • Musnad Ahmad, Hadees No. 3387
  • Musnad Ahmad, Hadees No. 3389

Zakat on Agricultural Produce:

The rate of Zakat due on agricultural produce depends on the types of land. If land is irrigated by rain water, the farmer mustspare 10% of the produce as Zakat. On the other hand, 20% of the produce must be paid as religious tax on the land irrigated by Rahatsystem of irrigation. It is because people get rain water free of cost while getting from a well (Rahat) involves a lot of human labour.

Similarly, there are Ahadees about zakat on goats andcamels. While Zakat serves as a purifier of your wealth, its non-payment entails Allah’s anger. There are also Ahadees about those who do not pay Zakat.